یسعیا 51:12 UGV

12 ”مَیں، صرف مَیں ہی تجھے تسلی دیتا ہوں۔ تو پھر تُو فانی انسان سے کیوں ڈرتی ہے، جو گھاس کی طرح مُرجھا کر ختم ہو جاتا ہے؟

پڑھیں مکمل باب یسعیا 51

سیاق و سباق میں یسعیا 51:12 لنک