یسعیا 51:5 UGV

5 میری راستی قریب ہی ہے، میری نجات راستے میں ہے، اور میرا زورآور بازو قوموں میں انصاف قائم کرے گا۔ جزیرے مجھ سے اُمید رکھیں گے، وہ میری قدرت دیکھنے کے انتظار میں رہیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 51

سیاق و سباق میں یسعیا 51:5 لنک