یسعیا 51:7 UGV

7 اے صحیح راہ کو جاننے والو، اے قوم جس کے دل میں میری شریعت ہے، میری بات سنو! جب لوگ تمہاری بےعزتی کرتے ہیں تو اُن سے مت ڈرنا، جب وہ تمہیں گالیاں دیتے ہیں تو مت گھبرانا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 51

سیاق و سباق میں یسعیا 51:7 لنک