یسعیا 52:11 UGV

11 جاؤ، چلے جاؤ! وہاں سے نکل جاؤ! کسی بھی ناپاک چیز کو نہ چھونا۔ جو رب کا سامان اُٹھائے چل رہے ہیں وہ وہاں سے نکل کر پاک صاف رہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 52

سیاق و سباق میں یسعیا 52:11 لنک