یسعیا 52:7 UGV

7 اُس کے قدم کتنے پیارے ہیں جو پہاڑوں پر چلتے ہوئے خوش خبری سناتا ہے۔ کیونکہ وہ امن و امان، خوشی کا پیغام اور نجات کا اعلان کرے گا، وہ صیون سے کہے گا، ”تیرا خدا بادشاہ ہے!“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 52

سیاق و سباق میں یسعیا 52:7 لنک