یسعیا 53:4 UGV

4 لیکن اُس نے ہماری ہی بیماریاں اُٹھا لیں، ہمارا ہی دُکھ بھگت لیا۔ توبھی ہم سمجھے کہ یہ اُس کی مناسب سزا ہے، کہ اللہ نے خود اُسے مار کر خاک میں ملا دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 53

سیاق و سباق میں یسعیا 53:4 لنک