یسعیا 53:6 UGV

6 ہم سب بھیڑبکریوں کی طرح آوارہ پھر رہے تھے، ہر ایک نے اپنی اپنی راہ اختیار کی۔ لیکن رب نے اُسے ہم سب کے قصور کا نشانہ بنایا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 53

سیاق و سباق میں یسعیا 53:6 لنک