یسعیا 53:8 UGV

8 اُسے ظلم اور عدالت کے ہاتھ سے چھین لیا گیا۔ اب کون اُس کی نسل کا خیال کرے گا؟ کیونکہ اُس کا زندوں کے ملک سے تعلق کٹ گیا ہے۔ اپنی قوم کے جرم کے سبب سے وہ سزا کا نشانہ بن گیا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 53

سیاق و سباق میں یسعیا 53:8 لنک