یسعیا 54:14 UGV

14 تجھے انصاف کی مضبوط بنیاد پر رکھا جائے گا، چنانچہ دوسروں کے ظلم سے دُور رہ، کیونکہ ڈرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ دہشت زدہ نہ ہو، کیونکہ دہشت کھانے کا سبب تیرے قریب نہیں آئے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 54

سیاق و سباق میں یسعیا 54:14 لنک