یسعیا 54:8 UGV

8 مَیں نے اپنے غضب کا پورا زور تجھ پر نازل کر کے پل بھر کے لئے اپنا چہرہ تجھ سے چھپا لیا، لیکن اب ابدی شفقت سے تجھ پر رحم کروں گا۔“ رب تیرا چھڑانے والا یہ فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 54

سیاق و سباق میں یسعیا 54:8 لنک