یسعیا 55:7 UGV

7 بےدین اپنی بُری راہ اور شریر اپنے بُرے خیالات چھوڑے۔ وہ رب کے پاس واپس آئے تو وہ اُس پر رحم کرے گا۔ وہ ہمارے خدا کے پاس واپس آئے، کیونکہ وہ فراخ دلی سے معاف کر دیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 55

سیاق و سباق میں یسعیا 55:7 لنک