یسعیا 57:20 UGV

20 لیکن بےدین متلاطم سمندر کی مانند ہیں جو تھم نہیں سکتا اور جس کی لہریں گند اور کیچڑ اُچھالتی رہتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 57

سیاق و سباق میں یسعیا 57:20 لنک