یسعیا 58:14 UGV

14 تب رب تیری راحت کا منبع ہو گا، اور مَیں تجھے رتھ میں بٹھا کر ملک کی بلندیوں پر سے گزرنے دوں گا، تجھے تیرے باپ یعقوب کی میراث میں سے سیر کروں گا۔“ رب کے منہ نے یہ فرمایا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 58

سیاق و سباق میں یسعیا 58:14 لنک