یسعیا 59:17 UGV

17 راستی کے زرہ بکتر سے ملبّس ہو کر اُس نے سر پر نجات کا خود رکھا، انتقام کا لباس پہن کر اُس نے غیرت کی چادر اوڑھ لی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 59

سیاق و سباق میں یسعیا 59:17 لنک