یسعیا 6:1 UGV

1 جس سال عُزیّاہ بادشاہ نے وفات پائی اُس سال مَیں نے رب کو اعلیٰ اور جلالی تخت پر بیٹھے دیکھا۔ اُس کے لباس کے دامن سے رب کا گھر بھر گیا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 6

سیاق و سباق میں یسعیا 6:1 لنک