یسعیا 60:10 UGV

10 پردیسی تیری دیواریں از سرِ نو تعمیر کریں گے، اور اُن کے بادشاہ تیری خدمت کریں گے۔ کیونکہ گو مَیں نے اپنے غضب میں تجھے سزا دی، لیکن اب مَیں اپنے فضل سے تجھ پر رحم کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 60

سیاق و سباق میں یسعیا 60:10 لنک