یسعیا 60:6 UGV

6 اونٹوں کا غول بلکہ مِدیان اور عیفہ کے جوان اونٹ تیرے ملک کو ڈھانپ دیں گے۔ وہ سونے اور بخور سے لدے ہوئے اور رب کی حمد و ثنا کرتے ہوئے ملکِ سبا سے آئیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 60

سیاق و سباق میں یسعیا 60:6 لنک