یسعیا 61:11 UGV

11 کیونکہ جس طرح زمین اپنی ہریالی کو نکلنے دیتی اور باغ اپنے بیجوں کو پھوٹنے دیتا ہے اُسی طرح رب قادرِ مطلق اقوام کے سامنے اپنی راستی اور ستائش پھوٹنے دے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 61

سیاق و سباق میں یسعیا 61:11 لنک