یسعیا 62:11 UGV

11 کیونکہ رب نے دنیا کی انتہا تک اعلان کیا ہے، ”صیون بیٹی کو بتاؤ کہ دیکھ، تیری نجات آنے والی ہے۔ دیکھ، اُس کا اجر اُس کے پاس ہے، اُس کا انعام اُس کے آگے آگے چل رہا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 62

سیاق و سباق میں یسعیا 62:11 لنک