یسعیا 64:4 UGV

4 قدیم زمانے سے ہی کسی نے تیرے سوا کسی اَور خدا کو نہ دیکھا نہ سنا ہے۔ صرف تُو ہی ایسا خدا ہے جو اُن کی مدد کرتا ہے جو تیرے انتظار میں رہتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 64

سیاق و سباق میں یسعیا 64:4 لنک