یسعیا 65:9 UGV

9 مَیں یعقوب اور یہوداہ کو ایسی اولاد بخش دوں گا جو میرے پہاڑوں کو میراث میں پائے گی۔ تب پہاڑ میرے برگزیدوں کی ملکیت ہوں گے، اور میرے خادم اُن پر بسیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 65

سیاق و سباق میں یسعیا 65:9 لنک