یسعیا 66:1 UGV

1 رب فرماتا ہے، ”آسمان میرا تخت ہے اور زمین میرے پاؤں کی چوکی، تو پھر وہ گھر کہاں ہے جو تم میرے لئے بناؤ گے؟ وہ جگہ کہاں ہے جہاں مَیں آرام کروں گا؟“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 66

سیاق و سباق میں یسعیا 66:1 لنک