یسعیا 66:23 UGV

23 اُس وقت تمام انسان میرے پاس آ کر مجھے سجدہ کریں گے۔ ہر نئے چاند اور ہر سبت کو وہ باقاعدگی سے آتے رہیں گے۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 66

سیاق و سباق میں یسعیا 66:23 لنک