یسعیا 66:6 UGV

6 سنو! شہر میں شور و غوغا ہو رہا ہے۔ سنو! رب کے گھر سے ہل چل کی آواز سنائی دے رہی ہے۔ سنو! رب اپنے دشمنوں کو اُن کی مناسب سزا دے رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 66

سیاق و سباق میں یسعیا 66:6 لنک