یسعیا 7:18 UGV

18 اُس دن رب سیٹی بجا کر دشمن کو بُلائے گا۔ کچھ مکھیوں کے غول کی طرح دریائے نیل کی دُوردراز شاخوں سے آئیں گے، اور کچھ شہد کی مکھیوں کی طرح اسور سے روانہ ہو کر ملک پر دھاوا بول دیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 7

سیاق و سباق میں یسعیا 7:18 لنک