1 رب مجھ سے ہم کلام ہوا، ”ایک بڑا تختہ لے کر اُس پر صاف الفاظ میں لکھ دے، ’جلد ہی لُوٹ کھسوٹ، سُرعت سے غارت گری‘۔“
پڑھیں مکمل باب یسعیا 8
سیاق و سباق میں یسعیا 8:1 لنک