یسعیا 9:18 UGV

18 کیونکہ اُن کی بےدینی کی بھڑکتی ہوئی آگ کانٹےدار جھاڑیاں اور اونٹ کٹارے بھسم کر دیتی ہے، بلکہ گنجان جنگل بھی اُس کی زد میں آ کر دھوئیں کے کالے بادل چھوڑتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 9

سیاق و سباق میں یسعیا 9:18 لنک