یسعیا 9:4 UGV

4 تُو نے اپنی قوم کو اُس دن کی طرح چھٹکارا دیا جب تُو نے مِدیان کو شکست دی تھی۔ اُسے دبانے والا جوا ٹوٹ گیا، اور اُس پر ظلم کرنے والے کی لاٹھی ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 9

سیاق و سباق میں یسعیا 9:4 لنک