امثال 30:14 URD

14 ایک پُشت اَیسی ہے جِس کے دانت تلواریں ہیں اور ڈاڑھیں چُھریاں تاکہ زمین کے مِسکِینوں اور بنی آدم کے کنگالوں کو کھا جائیں۔

پڑھیں مکمل باب امثال 30

سیاق و سباق میں امثال 30:14 لنک