یرمِیاہ 1:5 URD

5 اِس سے پیشتر کہ مَیں نے تُجھے بطن میں خلق کِیا ۔ مَیں تُجھے جانتا تھا اور تیری وِلادت سے پہلے مَیں نے تُجھے مخصُوص کِیا اور قَوموں کے لِئے تُجھے نبی ٹھہرایا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 1

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 1:5 لنک