10 خُداوند اِن لوگوں سے یُوں فرماتا ہے کہ اِنہوں نے گُمراہی کو یُوں دوست رکھّا ہے اور اپنے پاؤں کونہیں روکا اِس لِئے خُداوند اِن کو قبُول نہیں کرتا ۔ اب وہ اِن کی بدکرداری یاد کرے گا اور اِن کے گُناہ کی سزا دے گا۔
پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 14
سیاق و سباق میں یرمِیاہ 14:10 لنک