7 شاید وہ خُداوند کے حضُور مِنّت کریں اور سب کے سب اپنی بُری روِش سے باز آئیں کیونکہ خُداوند کا قہر و غضب جِس کا اُس نے اِن لوگوں کے خِلاف اِعلان کِیا ہے شدِید ہے۔
پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 36
سیاق و سباق میں یرمِیاہ 36:7 لنک