یرمِیاہ 7:18 URD

18 بچّے لکڑی جمع کرتے ہیں اور باپ آگ سُلگاتے ہیں اور عَورتیں آٹا گُوندھتی ہیں تاکہ آسمان کی ملِکہ کے لِئے روٹِیاں پکائیں اور غَیر معبُودوں کے لِئے تپاون تپا کر مُجھے غضب ناک کریں۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 7

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 7:18 لنک