یرمِیاہ 7:22 URD

22 کیونکہ جِس وقت مَیں تُمہارے باپ دادا کو مُلکِ مِصر سے نِکال لایا اُن کو سوختنی قُربانی اور ذبِیحہ کی بابت کُچھ نہیں کہا اور حُکم نہیں دِیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 7

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 7:22 لنک