یرمِیاہ 7:23 URD

23 بلکہ مَیں نے اُن کو یہ حُکم دِیا اور فرمایا کہ میری آواز کے شِنوا ہو اور مَیں تُمہارا خُدا ہُوں گا اور تُم میرے لوگ ہو گے اور جِس راہ کی مَیں تُم کو ہدایت کرُوں اُس پر چلو تاکہ تُمہارا بھلا ہو۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 7

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 7:23 لنک