امثال 27:10 URD

10 اپنے دوست اور اپنے باپ کے دوست کو ترک نہ کر اور اپنی مُصِیبت کے دِن اپنے بھائی کے گھر نہ جا کیونکہ ہمسایہ جو نزدِیک ہو اُس بھائی سے جو دُور ہو بِہتر ہے۔

پڑھیں مکمل باب امثال 27

سیاق و سباق میں امثال 27:10 لنک