امثال 28:1 URD

1 اگرچہ کوئی شرِیر کا پِیچھا نہ کرے تَو بھی وہ بھاگتا ہے لیکن صادِق شیرِبَبر کی مانِند دلیر ہے۔

پڑھیں مکمل باب امثال 28

سیاق و سباق میں امثال 28:1 لنک