امثال 30:4 URD

4 کَون آسمان پر چڑھا اور پِھر نِیچے اُترا؟کِس نے ہوا کو اپنی مُٹھّی میں جمع کرلِیا؟کِس نے پانی کو چادر میں باندھا؟کِس نے زمِین کی حُدُود ٹھہرائیں؟اگر تُو جانتا ہے تو بتا اُس کا کیا نام ہے اور اُس کے بیٹےکا کیا نام ہے؟

پڑھیں مکمل باب امثال 30

سیاق و سباق میں امثال 30:4 لنک