امثال 30:9 URD

9 اَیسا نہ ہو کہ مَیں سیر ہو کر اِنکار کرُوں اور کہُوں خُداوند کَون ہے؟یا مبادا مُحتاج ہو کر چوری کرُوں اور اپنے خُدا کے نام کی تکفِیر کرُوں۔

پڑھیں مکمل باب امثال 30

سیاق و سباق میں امثال 30:9 لنک