15 کیونکہ خُداوند فرماتا ہے دیکھ! مَیں شِمال کی سلطنتوں کے تمام خاندانوں کو بُلاؤُں گا اور وہ آئیں گے اور ہرایک اپنا تخت یروشلیِم کے پھاٹکوں کے مدخل پر اور اُس کی سب دِیواروں کے گِرداگِرد اور یہُودا ہ کے تمام شہروں کے مُقابِل قائِم کرے گا۔
پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 1
سیاق و سباق میں یرمِیاہ 1:15 لنک