یرمِیاہ 1:3 URD

3 شاہِ یہُودا ہ یہُویقِیم بِن یوسیا ہ کے دِنوں میں بھی شاہِ یہُودا ہ صِدقیاہ بِن یوسیا ہ کے گیارھویں سال کے تمام ہونے تک اہلِ یروشلیِم کے اسِیری میں جانے تک جو پانچویں مہِینے میں تھا نازِل ہوتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 1

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 1:3 لنک