یرمِیاہ 10:13 URD

13 اُس کی آواز سے آسمان میں پانی کی فراوانی ہوتی ہےاور وہ زمِین کی اِنتِہا سے بُخارات اُٹھاتا ہے ۔وہ بارِش کے لِئے بِجلی چمکاتا ہےاور اپنے خزانوں سے ہوا چلاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 10

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 10:13 لنک