یرمِیاہ 10:9 URD

9 ترسِیس سے چاندی کا پِیٹا ہُؤا پتّراور اُوفا ز سے سونا آتا ہےجو کارِیگر کی کارِیگری اور سُنار کی دست کاری ہے ۔اُن کا لِباس نِیلا اور ارغوانی ہےاور یہ سب کُچھ ماہِر اُستادوں کی دست کاری ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 10

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 10:9 لنک