یرمِیاہ 11:22 URD

22 ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ مَیں اُن کو سزادُوں گا ۔ جوان تلوار سے مارے جائیں گے ۔ اُن کے بیٹے بیٹِیاں کال سے مَریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 11

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 11:22 لنک