یرمِیاہ 11:6 URD

6 پِھر خُداوند نے مُجھے فرمایا کہ یہُودا ہ کے شہروں میں اور یروشلیِم کے کُوچوں میں اِن سب باتوں کی مُنادی کر اور کہہ کہ اِس عہد کی باتیں سُنو اور اُن پر عمل کرو۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 11

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 11:6 لنک