یرمِیاہ 14:13 URD

13 تب مَیں نے کہا آہ! اَے خُداوند خُدا دیکھ انبیا اُن سے کہتے ہیں تُم تلوار نہ دیکھو گے اور تُم میں کال نہ پڑے گا بلکہ مَیں اِس مقام میں تُم کو حقِیقی سلامتی بخشُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 14

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 14:13 لنک