یرمِیاہ 14:19 URD

19 کیا تُو نے یہُودا ہ کو بِالکُل رَدّ کر دِیا؟کیا تیری جان کو صِیُّون سے نفرت ہے؟تُو نے ہم کو کیوں مارااور ہمارے لِئے شِفا نہیں؟سلامتی کا اِنتِظار تھا پر کُچھ فائِدہ نہ ہُؤااور شِفا کے وقت کا پر دیکھو دہشت!۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 14

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 14:19 لنک