یرمِیاہ 14:22 URD

22 قَوموں کے بُتوں میں کوئی ہے جو مِینہہ برسا سکےیا افلاک بارِش پر قادِر ہیں؟اَے خُداوند ہمارے خُدا! کیا وہ تُو ہی نہیں ہے ؟پس ہم تُجھ ہی پر اُمّید رکھّیں گےکیونکہ تُو ہی نے یہ سب کام کِئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 14

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 14:22 لنک