17 نہ مَیں خُوشی منانے والوں کی محفِل میں بَیٹھا اور نہ شادمان ہُؤا ۔ تیرے ہاتھ کے سبب سے مَیں تنہا بَیٹھا کیونکہ تُو نے مُجھے قہر سے لبریز کر دِیا ہے۔
پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 15
سیاق و سباق میں یرمِیاہ 15:17 لنک