یرمِیاہ 20:10 URD

10 کیونکہ مَیں نے بُہتوں کی تُہمت سُنی ۔ چاروںطرف دہشت ہے ۔اُس کی شکایت کرو ۔ وہ کہتے ہیں ہم اُس کیشِکایت کریں گے ۔میرے سب دوست میرے ٹھوکر کھانے کےمُنتظِر ہیںاور کہتے ہیں شاید وہ ٹھوکر کھائے ۔تب ہم اُس پر غالِب آئیں گے اور اُس سےبدلہ لیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 20

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 20:10 لنک